طیارہ حادثہ، جاں بحق افراد کی شناخت کیلئے مزید 15 روز درکار
کراچی میں طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے ڈی این اے کے ذریعے شناختی عمل مکمل ہونے میں مزید 15 روز لگ سکتے ہیں۔
آئی سی سی بی ایس کے سربراہ پروفیسراقبال چوہدری کے مطابق دن رات کام کیا جائےتو اس عمل میں تین ہفتوں کا وقت درکار ہوتاہے۔
بین القوامی مرکز برائے حیاتیاتی وکیمیائی علوم کے سربراہ پروفیسراقبال چوہدری کے مطابق تین شفٹوں میں بھی کام کیا جائے تو شناختی عمل میں دو سے تین ہفتے درکارہونگے۔
پروفیسراقبال چوہدری کا کہناہے کہ پولیس کے ذریعے 69 افراد کے سیمپلز بھیجے گئے ہیں جبکہ جامعہ کراچی کے ماہرین نے متاثرہ خاندان کے افراد میں سے ابتک 59 لوگوں کے نمونے حاصل کیے ہیں۔
جاں بحق افراد کی شناخت فرانزک آڈینٹولوجی کی بین الاقوامی گائیڈ لائنز کے مطابق کی جارہی ہے۔
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
سعودی سرمایہ کار ایس آئی ایف سی کے ذریعے سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، وزیر اعظم
کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 دہشتگرد گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے ایم این اے کے گھر پر ن لیگ کے ایم پی اے کا حملہ
گندم اسکینڈل تحقیقات 90 فیصد مکمل، دستیاب ریکارڈ اور ثبوت رپورٹ کا حصہ ہونگے
خیبرپختونخوا حکومت کے وزرا کو اضافی دو لاکھ روپے دینے کی منظوری
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.